پاکستانیو خبردار!!! بچ جائو۔۔۔ فِشنگ حملوں میں تیزی آ گئی ہے، پی ٹی اے

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے فشنگ حملوں میں اضافے کی وارننگ جاری کی، جعلی ای میلز، ایس ایم ایس اور کالز سے ہوشیار رہنے اور مشتبہ رابطے رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی۔









