Category پاکستان

Pakistan News

پیٹرول میں چار روپے 42 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں چھ روپے 10 پیسے کا اضافہ

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لِٹر قیمت میں چار روپے 42 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے جس کے اِس کی نئی قیمت 380 روپے 24 پیسے فی لِٹر مقررکی گئی ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں چھ روپے 10 پیسے اضافہ کیا گیا جس کے بعد اِس کی نئی قیمت 409 ر

پٹرولیم قیمتوں میں ہوشرُبا اضافہ، ہفتے میں صرف چار دن کام ہو گا

کیا حکومت پٹرول بچاؤ مہم کے تحت سمارٹ پٹرولیم لاک ڈاؤن کرنے جا رہی ہے؟ لاہور (جاوید اقبال سے) پٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی ہوئی قیمتوں اور سرکاری اخراجات میں کمی کے لیے حکومت نے ملک بھر میں چار روزہ ورکنگ ویک نافذ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

نئے صوبوں پر آخر کار ن لیگ کا موقف سامنے آ گیا

لاہور (رانا نوشاد علی خان) مسلم لیگ ن نئے صوبوں کے حق میں ہے یا نہیں، موقف سامنے آ گیا، پارٹی ذرائع نے سب بتا دیا۔۔۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ موجودہ حالات میں مسلم لیگ ن نئے صوبوں کے حق میں ہوتی تو وہ اِسے خود پارلیمنٹ میں لاتی، اسٹیبلشمنٹ یا کوئی اور نہیں بلکہ پارلیمنٹ طے کرے گی کہ نئے صوبے بننے چاہئیں یا نہیں۔

اپوزیشن نے قانون، معیشت، مہنگائی اور صوبوں پر کُل جماعتی کانفرنس بلانے کی تیاریاں شروع کر دیں

مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کرتے ہوئے پی ٹی آئی وفد کے رہنمائیں

اپوزیشن جماعتوں نے مشترکہ فورم بنانے اور قانون، معیشت، مہنگائی اور نئے صوبوں کے مسئلے پر بات چیت کے لیے آل پارٹیز کانفرنس بلانے کے مشاورتی عمل کا آغاز کر دیا۔

ناقص کاسمیٹکس کی پیداوار اور درآمد پر سات سال قید اور کروڑ روپے تک جرمانے کا بِل منظور

سینیٹ کی سائنسی و ٹیکنالوجی کمیٹی کے اجلاس میں بل کی منظوری کے منٹ

سینٹ کی سائنسی و ٹیکنالوجی کمیٹی نے ناقص کاسمیٹکس کی پیداوار اور درآمد پر سات سال تک کی قید اور دس ملین روپے تک جرمانے کا نیا بل منظور کیا، جس سے صنعت کی معیاری بنائی اور عوام کی صحت کا تحفظ متوقع ہے۔