آئی سی سی نے ویمنز ایمرجنگ نیشنز ٹرافی 2026 کا شیڈول جاری کر دیا؛ پاکستان کے گروپ میچوں کی تاریخیں مقرر

آئی سی سی نے ویمنز ایمرجنگ نیشنز ٹرافی 2026 کا شیڈول جاری کیا؛ ٹورنامنٹ اجمان میں 12 تا 25 نومبر کو ہوگا اور پاکستان کے گروپ بی کے میچ 12 سے 15 نومبر تک شیڈیول ہیں۔









