لیاقت بلوچ کی قیادت میں جماعت اسلامی اور حکومتی وفد کے درمیان پیٹرولیم لیوی پر حتمی مذاکرات

قائم مقام امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ کی قیادت میں جماعت اسلامی اور حکومتی وفد نے پیٹرولیم لیوی پر حتمی مذاکرات کیے جن میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور وفاقی وزراء بھی شامل تھے۔









