پیٹرولیم لیوی کے خاتمے پر جماعت اسلامی اور حکومتی کمیٹی 21 اکتوبر کو مذاکرات کریں گے

جماعت اسلامی کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم لیوی کے خاتمے کے حوالے سے جماعت اور حکومتی کمیٹی کے درمیان مذاکرات 21 اکتوبر کو ہوں گے اور مذاکرات کامیاب ہونے پر امیر جماعت اسلامی کی وزیر اعظم سے ملاقات متوقع ہے۔









