تحریک انصاف کی قیادت اور بیانیہ سوشل میڈیا کے ‘رکیک’ کمانے والوں کے ہاتھ چلے گئے، عمر سیف

عمر سیف لکھتے ہیں کہ تحریک انصاف نوجوان طبقات کی نمائندہ ہو سکتی تھی، مگر اس کا بیانیہ اور قیادت سوشل میڈیا پر لغو اور رکیک تبصروں کرنے والوں کے کنٹرول میں چلے گئے ہیں۔









