قوم پیٹرولیم لیوی کے خلاف لانگ مارچ کے لیے تیار، جلسہ کل اوکاڑہ میں، حافظ نعیم

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ قوم پیٹرولیم لیوی کے خلاف لانگ مارچ کے لیے تیار ہے، جماعت کا مارچ براہِ راست اسلام آباد جائے گا اور کل اوکاڑہ میں جلسہ ہوگا۔









