وزیرِاعظم شہباز شریف نے لیفٹینینٹ جنرل عامر رضا کو فور سٹار جنرل پر ترقی دے کر قومی سٹریٹجک کمانڈ سونپ دی

اسلام آباد (مانیٹڑنگ ڈیسک) وزیرِاعظم شہباز شریف نے لیفٹینینٹ جنرل عامر رضا جو فور سٹار جنرل کے رینک پر ترقی دیتے ہوئے قومی سٹریٹجک کمانڈ کا کمانڈر مقرر کر دیا۔

اسلام آباد (مانیٹڑنگ ڈیسک) وزیرِاعظم شہباز شریف نے لیفٹینینٹ جنرل عامر رضا جو فور سٹار جنرل کے رینک پر ترقی دیتے ہوئے قومی سٹریٹجک کمانڈ کا کمانڈر مقرر کر دیا۔

وزیرِاعظم نے جنرل عامر رضا کو ان کی ترقی اور تقرری پر مبارکباد دی اور نئی ذمہ داری نبھانے میں انہیں کامیابی کی خواہش کا اظہار کیا۔

Avatar photo
Project Lamha
Articles: 46