پنجاب میں ‘چیف منسٹر کینسر پیشنٹس پروگرام’ کے تحت 33 ہسپتالوں میں کینسر کا مفت علاج

پنجاب حکومت نے 'چیف منسٹر کینسر پیشنٹس پروگرام' کے تحت بہاولپور، لاہور، ملتان سمیت 33 ہسپتالوں میں اہل مریضوں کو تشخیص، کیموتھراپی، ریڈیو تھراپی، سرجری اور ادویات مفت فراہم کرنے کا کہا ہے۔









