پشاور کی 19 سڑکوں اور پشتخرہ انڈر پاس کی اپ گریڈیشن کا سنگ بنیاد

وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی پشاور ریوائیٹلائزیشن پلان کے تحت سڑکوں کی اپ گریڈیشن کے سنگ بنیاد کا پتھر رکھتے ہوئے

وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے پشاور ریوائیٹلائزیشن پلان کے تحت 19 سڑکوں اور پشتخرہ انڈر پاس کی اپ گریڈیشن کا سنگ بنیاد رکھا، جس سے شہر کی ٹریفک اور بنیادی ڈھانچے میں نمایاں بہتری متوقع ہے۔

“تھائی لینڈ فروخت کے لیے نہیں ہے” بنکاک میں سینکڑوں افراد کا احتجاج

“تھائی لینڈ فروخت کے لیے نہیں ہے” بنکاک میں سینکڑوں افراد کا احتجاج | لمحہ نیوز

بنکاک میں اسرائیلی سفارت خانے کے باہر سیکڑوں تھائی شہریوں کا احتجاج محض اسرائیل کی غزہ پالیسی کے خلاف مظاہرہ نہیں تھا بلکہ اس کے پیچھے تھائی خودمختاری، غیر ملکی زمین کی ملکیت، سیاحت اور مقامی ثقافت سے جڑے گہرے خدشات بھی موجود ہیں

کشیدگی کے بعد اعلیٰ ترین رابطہ , پزشکیان کی برکس میں متحدہ عرب امارات کے ولی عہد سے ملاقات

کشیدگی کے بعد اعلیٰ ترین رابطہ , پزشکیان کی برکس میں متحدہ عرب امارات کے ولی عہد سے ملاقات | لمحہ نیوز

نئی دہلی میں برکس سربراہی اجلاس کے موقع پر ایرانی صدر مسعود پزشکیان اور ابوظہبی کے ولی عہد شیخ خالد بن محمد بن زاید النہیان کی ملاقات محض ایک سفارتی ملاقات نہیں بلکہ جنگ زدہ مشرقِ وسطیٰ میں ایک ممکنہ نئے سفارتی باب کی علامت سمجھی جا رہی ہے۔

برکس 2026 ؛ ڈالر کے مقابلے میں نئی مالیاتی صف بندی، مودی

برکس 2026 ؛ ڈالر کے مقابلے میں نئی مالیاتی صف بندی، مودی | لمحہ نیوز

نئی دہلی میں ہونے والے برکس 2026 سربراہی اجلاس نے عالمی معیشت میں ایک اہم تبدیلی کی بنیاد مضبوط کردی ہے۔ رکن ممالک نے تجارت اور سرمایہ کاری میں مقامی کرنسیوں کے استعمال اور تیز، کم لاگت اور محفوظ سرحد پار ادائیگیوں کے لیے قومی ادائیگی کے نظام کو باہم مربوط کرنے کی کوششیں تیز کرنے پر اتفاق کیا ہے۔

حوثیوں نے امریکہ سے یمن میں مداخلت نہ کرنے کو کہ دیا, ٹرمپ

حوثیوں نے امریکہ سے یمن میں مداخلت نہ کرنے کو کہ دیا, ٹرمپ | لمحہ نیوز

یمن میں حوثیوں کی تیزی سے بڑھتی پیش قدمی نے امریکا، سعودی عرب اور ایران کے درمیان ایک نیا خطرناک محاذ کھول دیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مطابق حوثیوں نے واشنگٹن سے رابطہ کرکے کہا ہے کہ وہ امریکا کو اپنے تنازع میں شامل نہیں کرنا چاہتے۔