سرکاری محکموں کی تنظیمِ نو اور اصلاحات کا فیصلہ، بلوچستان کے وزیرِ اعلیٰ میرسرفرازبگٹی کی صدارت میں سیکرٹریز کمیٹی کے اجلاس میں لیا گیا۔
بلوچستان کے وزیرِ اعلیٰ میرسرفرازبگٹی کی صدارت میں سیکرٹریز کمیٹی کے اجلاس میں سرکاری محکموں کی تنظیمِ نو اور اصلاحات کا فیصلہ کیا گیا۔




