سربیا میں اسرائیلی سفارتخانے کے باہر پولیس نے نوجوان کو گولیاں مار کر ہلاک کر دیا

سربیا میں بیلگریڈ کے اسرائیلی سفارتخانے کے باہر پولیس نے بدھ کی صبح ایک نوجوان کو گولیاں مار کر ہلاک کردیا، حکام نے واقعے کو 'دہشت گرد حملہ' قرار دیا۔

بلغراد (ویب ڈیسک) سربیا کی پولیس نے بلغراد میں اسرائیلی سفارتخانے کے باہر ایک نوجوان کو گولیاں مار کر ہلاک کر دیا جبکہ حکام نے اِس واقعے کو ’’دہشت گرد حملہ‘‘ قرار دیا۔

سربیا کے حکام نے بتایا کہ جب رہائشی علاقے میں اسرائیلی سفارتخانے کے باہر پولیس نے فائرنگ کر کے ایک نوجوان کو ہلاک کر دیا۔

حکام نے اِس واقعے کو ’’دہشت گرد حملہ‘‘ قرار دیا تاہم متاثرہ کی شناخت اور دہشت گردے حملے سے متعلق کسی قسم کی تفصیلات رپورٹ میں شامل نہیں کی گئیں۔

Avatar photo
Project Lamha
Articles: 2743