ورلڈ کپ 2026ء کے نوجوان سٹار فٹ بالر مردہ پائے گئے، موت معمہ بن گئی
ورلڈ کپ 2026ء کے نوجوان سٹار فٹ بالر اپنے گھر میں مردہ پائے گئے۔ متعلقہ پولیس کے مطابق اُن کی موت معمہ ہے کیونکہ اُن کی موت کی وجہ تاحال سامنے نہیں آ سکی۔ تفصیلات کے مطا

ورلڈ کپ 2026ء کے نوجوان سٹار فٹ بالر اپنے گھر میں مردہ پائے گئے۔ متعلقہ پولیس کے مطابق اُن کی موت معمہ ہے کیونکہ اُن کی موت کی وجہ تاحال سامنے نہیں آ سکی۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقہ کے باصلاحیت مِڈ فیلڈر جیڈن ایڈمز 25 برس کی عمر میں انتقال کر گئے جس سے ملکی اور عالمی فٹبال حلقوں میں سوگ کی لہر دوڑ گئی۔ اُنہوں نے حال ہی میں فیفا ورلڈ کپ 2026ء میں جنوبی افریقہ کی نمائندگی کرتے ہوئے ٹیم کو پہلی مرتبہ ناک آؤٹ مرحلے تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کیا تھا۔ فیفا، حکومتی شخصیات، ساتھی کھلاڑیوں اور مداحوں نے اُنہیں شاندار خراجِ عقیدت پیش کیا ہے .
Young football star associated with the 2026 World Cup has been found dead at his home. Police state that the circumstances surrounding his death remain a mystery, as the cause has not yet been determined. South African midfielder Jayden Adams passed away at the age of 25, sending a wave of grief through national and global football circles. He had recently played a pivotal role in helping the South African team reach the knockout stage for the first time while representing the country in the 2026 FIFA World Cup. FIFA, government officials, fellow players, and fans have paid glowing tributes to him.
一位与2026年世界杯相关的年轻足球新星被发现死于家中。警方表示,其死因尚未查明,具体情况仍是个谜。南非中场球员杰登·亚当斯(Jayden Adams)不幸离世,年仅25岁,这一消息令国内乃至全球足坛深感悲痛。他生前曾发挥关键作用,帮助南非队在2026年世界杯预选赛(及相关赛事)中历史上首次晋级淘汰赛阶段。国际足联、政府官员、队友及球迷纷纷对他表达了深切的敬意与哀悼。
عُثر على نجم كرة قدم شاب – ارتبط اسمه ببطولة كأس العالم 2026 – ميتاً في منزله. وتفيد الشرطة بأن ملابسات وفاته لا تزال غامضة، إذ لم يُحدد السبب بعد. وقد توفي لاعب خط الوسط الجنوب أفريقي “جايدن آدامز” عن عمر ناهز 25 عاماً، مما أثار موجة من الحزن في أوساط كرة القدم المحلية والعالمية؛ إذ كان قد لعب مؤخراً دوراً محورياً في مساعدة المنتخب الجنوب أفريقي على بلوغ الأدوار الإقصائية لأول مرة خلال مشاركته في تصفيات كأس العالم 2026. هذا وقد توالت عبارات الإشادة والتقدير له من الاتحاد الدولي لكرة القدم (فيفا) والمسؤولين الحكوميين وزملائه اللاعبين والجماهير.



