اسلام آباد پولیس کو لائبہ خود کشی کیس میں ملزم کی گرفتاری کے لیے وزیراعظم کی اجازت کی ضرورت ہے؟ رئوف کلاسرا کا سوال

راؤف کلاسرا کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم نے وزیرداخلہ محسن نقوی کا نوٹس لیا ہے اور اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ آئی جی کو گرفتاری کے لیے وزیراعظم کی اجازت درکار ہوگی۔

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) رؤف کلاسرا کے مطابق وزیراعظم نے کافی عرسے کے بعد وزیرداخلہ محسن نقوی کی ’’ڈومین‘‘ میں یعنی اُن کی وزارت سے متعلقہ نوٹس لیا ہے لیکن یہ سوال بھ اٹھایا ہے کہ کیا آئی جی اسلام آباد کو گرفتاری کے لیے وزیراعظم کی اجازت درکار ہے؟؟؟

رؤف کلاسرا نے اپنی ٹویٹ میں طنزیہ لکھا کہ اگر وزیراعظم نوٹس نہ لیتے تو کیا اسلام آباد پولیس ملزم کو گرفتار نہ کرتی ؟ کیا آئی جی صاحب کو وزیراعظم کی اجازت درکار ہے؟ اور وزیراعظم کے نوٹس پر وہ اپنی ڈیوٹی انجام دیں گے وگرنہ ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھے رہیں گے؟

Avatar photo
Project Lamha
Articles: 2806