لاہور(سٹاف رپورٹر) پنجاب کی وزیرِ اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب پولیس نے اقرار الحسن کو گرفتار نہیں کیا اور اس معاملے کی تحقیقات جاری ہیں۔
پنجاب حکومت کی وزیرِ اطلاعات عظمیٰ بخاری نے واضح کیا ہے کہ اقرار الحسن کو پنجاب پولیس نے گرفتار نہیں کیا۔ وزیر نے کہا ہے کہ اس معاملے کی تحقیقات چل رہی ہیں اور جیسے ہی اقرار الحسن کے بارے میں کوئی مصدقہ اطلاعت موصول ہوں گی تو اُن کے اہل خانہ کو آگاہ کر دیا جائے گا۔




