شہباز حکومت نے 2024ء میں پی ٹی آئی پر پابندی کا فیصلہ کیا

حکومتِ شیرباز نے 2024 میں پی ٹی آئی پر پابندی کا فیصلہ کیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) شہباز حکومتِ کی طرف سے تحریک انصاف پر پابندی کے 2024ء کے فیصلے کے ثبوت وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کے سامنے پیش کیے گئے ہیں۔

جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں یہ ثبوت رکھے گئے۔ اسی رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ سہیل افریدی تو 2025ء میں خیر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ بنے جبکہ پی ٹی آئی پر پابندی کا فیصلہ اس سے بہت پہلے ہو چکا تھا تاہم اپس پر دلمدرآمد کیا نہیں کا سکا یا کیا نہیں گیا۔۔

Avatar photo
Project Lamha
Articles: 2754