لاہور (سٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی قیادت میں انقلابی اقدامات کی بدولت لائیوسٹاک کارڈ کے ذریعے فارمرز کو مالی معاونت، مویشیوں کی بہتر پرورش اور عالمی منڈیوں تک رسائی کے مواقع فراہم کیے جا رہے ہیں۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی قیادت میں انقلابی اقدامات کی بدولت لائیوسٹاک کارڈ کے ذریعے فارمرز کو مالی معاونت، مویشیوں کی بہتر پرورش اور عالمی منڈیوں تک رسائی کے مواقع فراہم کیے جا رہے ہیں۔ ایک سال میں 4 لاکھ مویشی تیار جبکہ لائیوسٹاک کارڈ کے تحت فی مویشی 27 ہزار روپے تک کا منافع دیا جا رہا ہے۔ اس اقدام سے فارمرز کو اپنی مویشیوں کی نیکلی سے متعلق بہتر مانیجمنٹ ملے گا اور عالمی سطح پر منڈیوں تک رسائی کے نئے مواقع ملیں گے۔




