سلواکیہ (ویب ڈیسک) پاکستان کے محمد یاسین خان نے ورلڈ فٹنس کپ باڈی بلڈنگ ایونٹ میں گولڈ میڈل جیت لیا۔
جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق سلواکیہ میں منعقدہ ورلڈ فٹنس کپ کے باڈی بلڈنگ مقابلوں میں پاکستان کے محمد یاسین خان نے پہلی پوزیشن حاصل کر کے گولڈ میڈل اپنے نام کیا۔
رپورٹ میں مزید تفصیلات نہیں دی گئیں۔




