لندن (ویب ڈیسک) امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانیہ نے سعودی شہروں کو حوثی حملوں سے دفاع کرنے کے لیے لڑاکا طیارے تعینات کرنے کا اعلان کیا ہے۔
رپورٹ میں مزید کہا گیا کیا ہے کہ اِس اقدام کا مقصد حوثی باغیوں کی طرف سے ہونے والے حملوں کے خلاف دفاعی اقدامات کو مضبوط کرنا ہے۔ رپورٹ میں مزید تکنیکی تفصیلات، برقرار رکھنے یا تعیناتی کی ٹائم لائن کا ذکر موجود نہیں ہے۔



