جیز ورلڈ نے فیڈرل اِمیچیور گالف چیمپئن شپ 2026ء کی ٹائٹل سپانسرشپ سنبھال لی

جاز ورلڈ نے اسلام آباد کے مارگلہ گرینز گالف کلب میں منعقدہ فیڈرل ایمیچیور گالف چیمپئن شپ 2026 کی ٹائٹل اسپانسرشپ کر کے اپنی ڈیجیٹل سروسز، بشمول پوسٹ پے بائے جاز 5 جی، پیش کیں۔









