وزیر اعلیٰ بلوچستان نے سرکاری محکموں کی تنظیم نو اور گورننس اصلاحات کا حکم دیا

وزیر اعلیٰ بلوچستان، میر سرفراز بگٹی نے سرکاری محکموں کی کارکردگی بہتر بنانے، اخراجات کم کرنے اور عوامی خدمات کو مؤثر بنانے کے لیے جامع اصلاحاتی ہدایات جاری کیں۔
Balochistan news

وزیر اعلیٰ بلوچستان، میر سرفراز بگٹی نے سرکاری محکموں کی کارکردگی بہتر بنانے، اخراجات کم کرنے اور عوامی خدمات کو مؤثر بنانے کے لیے جامع اصلاحاتی ہدایات جاری کیں۔

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سوئی میں ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا اور گوپت واٹر سپلائی اسکیم یکم اپریل 2027 تک مکمل کرنے اور نئے گرلز ہائی اسکول کے قیام کے اقدامات فوری کرنے کی ہدایت کی۔

بلوچستان اسمبلی نے پیٹرولیم لیوی یعنی بھتہ نما ٹیکس کے خلاف امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا ہدایت الرحمٰن کی پیش کردہ قرار داد منظوری دے دی، جماعت اسلامی نے یہ اقدام سوشل میڈیا پر بھی جاری کیا۔

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے اسمبلی میں کہا کہ دہشت گردی کے خلاف کامیابی کے لیے مؤثر قانون سازی، مضبوط سکیورٹی ادارے اور واضح قومی بیانیہ ضروری ہیں اور سیاسی قیادت کو اداروں کے لیے سازگار ماحول فراہم کرنا چاہیے۔

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان اور خیبرپختونخوا کا موازنہ کرتے وقت سیاسی حالات، سکیورٹی چیلنجز اور حکومتی کردار کو بھی مدنظر رکھا جانا چاہیے۔

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کوئٹہ میں پاک فوج کے تربیتی طیارے کے حادثے پر افسوس کا اظہار کیا اور میجر حسنین شہزاد ہمایوں اور کیپٹن عبدالصمد کے اہل خانہ سے دلی تعزیت کی۔

بلوچستان کے وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ انتظامی اصلاحات اور نگرانی کے باعث پچھلے تین ماہ میں اساتذہ اور ڈاکٹروں کی غیر حاضری ایک فیصد سے کم رہ گئی ہے۔

وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ صوبے نے کنٹریکٹ ملازمین کا ایکٹ منظور کیا، جس کے نتیجے میں 99% اسکول کھلے اور میرٹ پر اساتذہ بھرتی ہوئے؛ اب کنٹریکٹ پالیسی کو قانون سازی کے ذریعے مستحکم کیا جا رہا ہے۔
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ اور سرحدی کشیدگی کی وجہ سے وفاقی حکومت کو اضافی مالی وسائل کی ضرورت ہے، اس پس منظر میں پیٹرولیم لیوی میں کمی پر تحفظات ہیں۔

کابینہ کے اجلاس میں تمام ڈویژنل ہیڈکوارٹرز میں محفوظ دارالامان کے قیام اور دارالامن کنٹرول ایکٹ 2026 کی منظوری کے ذریعے خواتین کے تحفظ کو مضبوط بنانے کے فیصلے کیے گئے۔