Category دنیا

World News

پاکستان نے سلامتی کونسل کی قرارداد 2803 اور نیو یارک اعلامیے کے اطلاق کا مطالبہ کر دیا

اقوام متحدہ میں بیان دیتے ہوئے پاکستان مشن کے سیکنڈ سیکریٹری محمد فہیم

پاکستان نے نیو یارک میں اقوامِ متحدہ کی سیکنڈ کمیٹی میں قرارداد 2803 اور نیو یارک اعلامیے کے مکمل نفاذ کا مطالبہ کیا اور غزہ میں '1,400 سے زائد' فلسطینی شہادتوں پر تشویش ظاہر کی۔