سعودی حکام نے مدینہ منورہ میں حفاظتی مہم کے دوران مبینہ طور پر فحاشی میں ملوث دو غیرملکی خواتین کو گرفتار کر لیا، یہ کارروائی مدینہ منورہ پولیس کی قیادت میں کمیونٹی سیکیورٹی اور انسانی اسمگلنگ کے خلاف ادارے کے تعاون سے عمل میں آئی اور گرفتار خواتین کو بعد ازاں پبلک پراسیکیوشن کے حوالے کر دیا گیا۔
مدینہ منورہ میں سیکیورٹی اہلکاروں نے شہر میں جاری ایک مہم کے دوران دو غیرملکی خواتین کو مبینہ طور پر فحاشی کے ارتکاب کے الزام میں گرفتار کیا۔ حکام نے بتایا کہ یہ کارروائی مدینہ منورہ پولیس کی قیادت میں، جنرل ڈائریکٹوریٹ برائے کمیونٹی سیکیورٹی اور انسانی اسمگلنگ کے خلاف اقدامات کے تعاون سے انجام پائی۔
سعودی




