صدر زرداری کی بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کی تعریف

صدر آصف علی زرداری نے بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں دہشت گردوں کےخلاف کامیاب کارروائیوں پر سیکیورٹی فورسز کی تحسین کی، اور کہا کہ ان کی مؤثر حکمت عملی نے دہشتگردوں کے مذموم عزائم ناکام بنائے۔

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائیوں کی تحسین کی۔ انہوں نے کہا کہ سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مؤثر حکمتِ عملی کے ذریعے دہشت گردوں کے مذموم عزائم ناکام بنائے۔

اُن کا کہنا تھا کہ سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مؤثر حکمتِ عملی ہی کے ذریعے دہشت گردوں کے مذموم عزائم ناکام بنائے جا رہے ہیں۔

Avatar photo
Project Lamha
Articles: 2760