پنجاب میں جائیداد کی خرید و فروخت کے لیے گندگی ٹیکس کی ادائیگی لازم قرار

(ویب ڈیسک) پنجاب حکومت نے اس ماہ سے جائیداد کی خرید و فروخت کے عمل کے لیے گندگی ٹیکس (صفائی فیس) کی ادائیگی لازمی کر دی ہے تاکہ صفائی فیس کی وصولی بہتر بنائی جا سکے۔

لاہور (سٹاف رپورٹر) پنجاب حکومت نے اس ماہ سے جائیداد کی خرید و فروخت کے عمل کے لیے گندگی ٹیکس (صفائی فیس) کی ادائیگی لازمی کر دی ہے تاکہ صفائی فیس کی وصولی بہتر بنائی جا سکے۔

پنجاب حکومت کی جانب سے اٹھایا گیا نیا قدم صوبے بھر میں پراپرٹی ٹرانزیکشنز سے قبل بقایا جات کی وصولی کو یقینی بنانے کے مقصد سے کیا گیا ہے۔ محکمہ ایکسائز، ٹیکسیشن اور نارکوٹکس کنٹرول کے افسران نے بتایا ہے کہ اب کسی بھی جائیداد کی خرید یا فروخت کے لیے نوآبجیکشن سرٹیفکیٹ (این او سی) اسی صورت میں جاری کیا جائے گا جب پراپرٹی ٹیکس اور صفائی فیس دونوں کی ادائیگی ہو چکی ہو۔

اس سے قبل این او سی کے عمل میں صرف پراپرٹی ٹیکس کی کلیئرنس درکار تھی، مگر

Avatar photo
Project Lamha
Articles: 2750