محسن نقوی نے اسلام آباد میں چین طرز کا قانون نافذ کرنے والا تحقیقی مرکز قائم کرنے کا اعلان

وزیر داخلہ محسن نقوی پولیس افسران سے ملاقات کررہے ہیں

وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد میں چین طرز کا قانون نافذ کرنے والا تحقیقی مرکز، ڈرونز کی شمولیت، بیرونِ ملک تربیت کو مستقل بنانے اور تفتیشی صلاحیتوں کی مضبوطی کا اعلان کیا۔