ایران اور امریکہ کی ثالثی پر محتاط انداز میں پرامید، ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے رائٹرز کو کہا کہ ایران اور امریکہ کی ثالثی پر پاکستان 'محتاط انداز میں پرامید' ہے اور عاصم منیر کے تہران دورے مثبت علامت ہیں۔









