لاہور: ٹرانسپورٹرز نے فریٹ کرایے 15% بڑھا دیے، ڈیزل 392.62 روپے فی لیٹر

سامان لے جانے والا ٹرک سڑک پر؛ ایندھن کی قیمتوں کا اثر

پاکستان گڈز ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن (لاہور) نے 10 ستمبر کی ہنگامی میٹنگ کے بعد اعلان کیا کہ ڈیزل 392.62 روپے فی لیٹر تک پہنچنے کے باعث فریٹ کرایے 15% بڑھا دیے گئے، جس سے ضروری اشیاء کی مہنگائی کا خدشہ بڑھ گیا۔

نئے صوبوں پر آخر کار ن لیگ کا موقف سامنے آ گیا

لاہور (رانا نوشاد علی خان) مسلم لیگ ن نئے صوبوں کے حق میں ہے یا نہیں، موقف سامنے آ گیا، پارٹی ذرائع نے سب بتا دیا۔۔۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ موجودہ حالات میں مسلم لیگ ن نئے صوبوں کے حق میں ہوتی تو وہ اِسے خود پارلیمنٹ میں لاتی، اسٹیبلشمنٹ یا کوئی اور نہیں بلکہ پارلیمنٹ طے کرے گی کہ نئے صوبے بننے چاہئیں یا نہیں۔