آبنائے ہرمز کا کنٹرول کس کے پاس ہے؟ ٹرمپ یا ایران؟

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ کو آبنائے ہرمز پر مکمل کنٹرول حاصل ہے اور واشنگٹن اس برتری کو برقرار رکھنا چاہتا ہے۔ دوسری جانب ایران نے اس دعوے کو مسترد

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ کو آبنائے ہرمز پر مکمل کنٹرول حاصل ہے اور واشنگٹن اس برتری کو برقرار رکھنا چاہتا ہے۔ دوسری جانب ایران نے اس دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز پر اختیار ایران کے پاس ہے اور جب تک تہران کے مطالبات تسلیم نہیں کیے جاتے، اس اہم بحری گزرگاہ کی مکمل بحالی ممکن نہیں۔

jawad butt journalist | لمحہ نیوز
Jawad Butt

ٹیلی ویژن نیوز، حالاتِ حاضرہ، نیوز روم کی قیادت، ڈیجیٹل سٹوری ٹیلنگ، سوشل میڈیا اینالیٹکس، کارپوریٹ کمیونیکیشنز اور ادارتی حکمتِ عملی کے شعبوں میں 20 سال سے زائد کا تجربہ رکھنے والے میڈیا ایگزیکٹو؛ جنہوں نے جیو نیوز، دنیا نیوز، آج نیوز، واپڈا، ایس این جی پی ایل اور تعلیمی و تدریسی اداروں کے ساتھ خدمات انجام دی ہیں۔

Articles: 236