بعض خلیجی ممالک نے امریکی جنگ میں حصہ لیا، جنگ کا خاتمہ امریکہ پر نہیں چھوڑا جائے گا، بقائی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بعض خلیجی ممالک نے تہران کے خلاف امریکہ کی جنگ میں حصہ لیا اور ایران جنگ کا خاتمہ امریکہ کے ہاتھ میں نہیں ہونے دے گا۔

ترجمان کا یہ بھی کہنا تھا کہ ایران نے امریکہ کے ساتھ بات چیت پھر سے شروع کرنے کی درخواست نہیں کی کیونکہ یہ ایرانی قوم کی طبعیت میں نہیں۔

بقائی نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ ایران اور عمان کے درمیان آبنائے ہرمز کے انتظام پر جمعے اور ہفتے کو مثبت مزاکرات ہوئے۔

Avatar photo
Project Lamha
Articles: 46