امریکی ریاست کے فوڈ فیسٹیول میں فائرنگ سے تین افراد ہلاک جبکہ چار زخمی ہو گئے
سیئٹل (مانیٹرنگ ڈیسک) سیئٹل کے سنٹر میں منعقد ہونے والے ایک فوڈ فیسٹیول میں فائرنگ کے واقعے میں ایک نوزئیدہ بچے سمیت چار افراد زخمی جبکہ تین افراد ہلاک ہوئے جبکہ مقامی پولیس نے ایک مشتبہ کو بھی گرفتار کر لیا ہے جبکہ دوسرے مشتبہ شخص کی تلاش جاری ہے۔

سیئٹل پولیس نے سیئٹل سنٹر میں ہونے والی فائرنگ کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق ایسا لگتا ہے کہ دو افراد کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا س کی زد میں آ کر عام شہری ہلاک اور زخمی ہو گئے۔ میڈیا بریفنگ میں بتایا گیا کہ ایک مشتبہ حراست میں ہے جبکہ پولیس دوسرے مشتبہ شخص کی تلاش کر رہی ہے۔