بھارت نے روس سے Su-57E سٹیلتھ جنگی طیارے خریدنے کا منصوبہ منسوخ کر دیا

نئی دہلی: بھارت کے دفاعی سیکرٹری راجیش کمار سنگھ نے تصدیق کی ہے کہ بھارت نے روس کے پانچویں نسل کے Su-57E سٹیلتھ جنگی طیاروں کی خریداری کا منصوبہ منسوخ کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ

نئی دہلی: بھارت کے دفاعی سیکرٹری راجیش کمار سنگھ نے تصدیق کی ہے کہ بھارت نے روس کے پانچویں نسل کے Su-57E سٹیلتھ جنگی طیاروں کی خریداری کا منصوبہ منسوخ کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ بھارت کی دفاعی حکمتِ عملی میں ایک اہم تبدیلی قرار دیا جا رہا ہے، دفاعی ماہرین کے مطابق اس فیصلے سے بھارت کی فضائیہ کی جدید کاری کی حکمتِ عملی اور روس کے ساتھ دفاعی تعاون پر بھی اثرات مرتب ہو سکتے ہیں، تاہم منسوخی کی تفصیلی وجوہات تاحال سرکاری طور پر سامنے نہیں لائی گئیں۔

jawad butt journalist | لمحہ نیوز
Jawad Butt

ٹیلی ویژن نیوز، حالاتِ حاضرہ، نیوز روم کی قیادت، ڈیجیٹل سٹوری ٹیلنگ، سوشل میڈیا اینالیٹکس، کارپوریٹ کمیونیکیشنز اور ادارتی حکمتِ عملی کے شعبوں میں 20 سال سے زائد کا تجربہ رکھنے والے میڈیا ایگزیکٹو؛ جنہوں نے جیو نیوز، دنیا نیوز، آج نیوز، واپڈا، ایس این جی پی ایل اور تعلیمی و تدریسی اداروں کے ساتھ خدمات انجام دی ہیں۔

Articles: 232