سب سے بڑے امریکی سپورٹس برانڈ پر زوال کیوں؟

Nike کے 78 فیصد شیئرز کریش, امریکی سب سے بڑے سپورٹس برانڈ پر زوال کیوں؟ | لمحہ نیوز

نائی کی (Nike) 18 سالہ شمولیت کے بعد S&P 100 انڈیکس سے باہر ہو جائے گی، کیونکہ اس کے حصص کی قیمت 2021 کی بلند ترین سطح سے تقریباً 78 فیصد گر چکی ہے۔ چین میں کمزوری، مسابقت اور حکمت عملی میں تبدیلیاں اس بحران کا سبب بن رہی ہیں

ڈرون خریدنے کے لیے یوکرین ’’پورن‘‘ انڈسٹری کو قانونی بنانے پر مجبور

یوکرین ڈرونز خریدنے کے لیے(Porn) پورن انڈسٹری کو قانونی بنانے پر مجبور | لمحہ نیوز

یوکرین کی طویل جنگ کے باعث بالغوں کے لیے مخصوص مواد (ایڈلٹ کنٹینٹ) کی صنعت کو قانونی حیثیت دینے اور اس پر ٹیکس عائد کرنے کی ایک غیر معمولی تجویز سامنے آئی ہے، جس سے دفاع اور ڈرونز کے لیے سالانہ 25 ملین ڈالر کی آمدنی متوقع ہے

’’کچھ بنیادی شائستگی سیکھیں‘‘؛ چینی فوجی اتاشی کے پیغام پر فلپائنی وزیر دفاع کا سخت جواب

’’کچھ بنیادی شائستگی سیکھیں‘‘؛ چینی فوجی اتاشی کے پیغام پر فلپائنی وزیر دفاع کا سخت جواب | لمحہ نیوز

ٹیودورو جنوبی بحیرہ چین کے تنازعے اور بین الاقوامی قانون کے تحت سمندری حقوق پر گفتگو کررہے تھے کہ اجلاس کے عملے نے سامعین کی جانب سے ایک تحریری پیغام ان تک پہنچایا۔ منتظمین کے مطابق یہ نوٹ جنوبی کوریا میں تعینات ایک چینی فوجی اتاشی کی جانب سے تھا

اقوام متحدہ کے نئے نقشے کے مطابق، کشمیر، اروناچل پردیش، لداخ اور اکسائی چن اب بھارت کا حصہ نہیں ہیں

اقوام متحدہ کے نئے نقشے کے مطابق، کشمیر، اروناچل پردیش، لداخ اور اکسائی چن اب بھارت کا حصہ نہیں ہیں | لمحہ نیوز

اقوام متحدہ کی جانب سے عالمی نقشہ سازی کو زیادہ متوازن بنانے کے لیے منظور کی گئی نئی قرارداد نے جنوبی ایشیا کے متنازع علاقوں کی عکاسی کے باعث بھارت میں ایک نئی سفارتی بحث چھیڑ دی ہے۔

برطانیہ نے اسرائیلی سیٹلرز کو ’’دہشت گرد‘‘ قرار دے دیا، مغربی کنارے کا قبضہ غیرقانونی قرار

برطانیہ کے سرکاری اعلان کی نمائندہ تصویر

برطانیہ نے اسرائیلی سیٹلرز کو 'دہشت گرد' قرار دے کر بستیوں سے منسلک تجارت پر پابندیاں اور مغربی کنارے کے قبضے کو غیرقانونی قرار دیا؛ اسرائیل نے اس موقف کو مسترد کر کے جوابی اقدامات کا عندیہ دیا۔