پنجاب سیف سٹیز نے جدید ٹیکنالوجی سے سموگ اور دھوئیں کے خلاف 24 گھنٹوں میں کارروائیاں

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں سموگ اور دھوئیں کے باعث سرگرمیوں کے خلاف جدید ٹیکنالوجی سے موثر کارروائیاں جاری رکھیں۔








