برآمدات میں نمو والے برآمد کنندگان کو 2 فیصد تک ریبیٹ کا نفاذ، یکم جولائی 2026 سے نافذالعمل

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے یکم جولائی 2026 سے برآمدات میں اضافہ کرنے والے برآمد کنندگان کو کارکردگی کی بنیاد پر زیادہ سے زیادہ 2 فیصد ریبیٹ دینے کا اعلان کیا، عبوری ادائیگیاں اور وصولی کی شرائط وضع کر دی گئیں۔









