پاکستان میں 5 جی میں اب تک جاز، زونگ اور یوفون کی مجموعی سرمایہ کاری 178.57 ملین امریکی ڈالر

سینیٹ کو بتائے گئے اعداد سے معلوم ہوا کہ جون 2026 تک پاکستان میں 5 جی رول آؤٹ میں جاز، زونگ اور یوفون نے مجموعی طور پر 178.57 ملین امریکی ڈالر کی سرمایہ کاری کی۔









