درمیان طے پانے والے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے میں مصر کی فوری شمولیت کی مخالفت کی، جبکہ ترکیہ مصر کی شمولیت کا حامی تھا۔ رپورٹ، جو نام ظاہر نہ کرنے والے ذرائع کے حوالے سے ہے، کے مطابق سعودی تحفظات کی وجہ اتحاد کی مخالفت نہیں بلکہ ریاض اور قاہرہ کے درمیان موجود بعض سیاسی اختلافات تھے۔ معاملے کی حساس نوعیت کے پیشِ نظر نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بات کرنے والے تینوں ذرائع نے کہا کہ سعودی موقف کی وجہ صدر عبدالفتاح السیسی کی حکومت سے بڑھتی ہوئی مایوسی اور ریاض کا یہ یقین تھا کہ مصر کو اب وہ تزویراتی یا عسکری اہمیت حاصل نہیں رہی جو کبھی ہوا کرتی تھی۔ترک حکام اس سے قبل کہہ چکے ہیں کہ مصر آئندہ مرحلے میں معاہدے کا حصہ بن سکتا ہے،
سعودی عرب نے مکہ معاہدے میں مصر کی شمولیت کی مخالفت کیوں کی؟
درمیان طے پانے والے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے میں مصر کی فوری شمولیت کی مخالفت کی، جبکہ ترکیہ مصر کی شمولیت کا حامی تھا۔ رپورٹ، جو نام ظاہر نہ کرنے والے ذرائع کے حوالے سے ہ




