سپورٹس ٹائٹس پہننا ترک گورنر کو مہنگا پڑ گیا،  اردگان کے حکم پر گورنر عہدے سے ہٹا دیے گئے

ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے ارداہان کے گورنر محمد فاتح چیچکلی کو سرکاری گزٹ میں جاری صدارتی حکم نامے کے ذریعے عہدے سے ہٹا دیا۔ یہ فیصلہ اس وقت سامنے آیا جب ان کی سائیک

اردوان

ترکیہ کے صدر رجب طیب  اردگان نے ارداہان کے گورنر محمد فاتح چیچکلی کو سرکاری گزٹ میں جاری صدارتی حکم نامے کے ذریعے عہدے سے ہٹا دیا۔ یہ فیصلہ اس وقت سامنے آیا جب ان کی سائیکلنگ کے دوران اسپورٹس ٹائٹس میں تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں اور پارلیمنٹ میں اپوزیشن کی شدید تنقید کا موضوع بن گئیں۔ تاہم صدارتی حکم نامے میں برطرفی کی کوئی باضابطہ وجہ بیان نہیں کی گئی۔ برطرفی کے بعد چیچکلی نے کہا کہ وہ یہ لباس صرف کھیل کے دوران پہنتے تھے اور “میں سائیکل چلاتا رہوں گا”۔


Turkish President Recep Tayyip Erdoğan has dismissed Mehmet Fatih Çiçekli as governor of Ardahan Province through a decree published in the Official Gazette. The move followed days of public and political debate after photographs of the governor cycling in form-fitting athletic tights went viral on social media and were criticized in parliament by opposition lawmakers. The presidential decree did not state an official reason for the dismissal. Responding after his removal, Çiçekli said he wore the outfit only during sports training and added, “I will keep pedaling.”
🇨🇳 中文(普通话)
土耳其总统雷杰普·塔伊普·埃尔多安通过官方公报签署法令,解除阿尔达汉省省长穆罕默德·法提赫·奇切克利的职务。此前,他身穿紧身骑行运动服骑自行车的照片在社交媒体广泛传播,并在议会引发政治争论,遭到反对派议员批评。不过,总统法令并未说明正式免职原因。奇切克利回应称,相关服装仅用于体育训练,并表示:“我会继续骑行。”
🇸🇦 العربية
أصدر الرئيس التركي رجب طيب أردوغان مرسوماً في الجريدة الرسمية يقضي بإعفاء محمد فاتح تشيتشكلي من منصبه محافظاً لولاية أردهان. وجاء القرار بعد جدل واسع أثارته صور انتشرت على مواقع التواصل الاجتماعي تظهره وهو يقود دراجة مرتدياً ملابس رياضية ضيقة، كما تعرض لانتقادات داخل البرلمان من نواب المعارضة. ولم يذكر المرسوم سبباً رسمياً للإعفاء. وبعد القرار، أكد تشيتشكلي أن تلك الملابس كانت مخصصة للتدريبات الرياضية فقط، مضيفاً: “سأواصل ركوب الدراجة.”

jawad butt journalist | لمحہ نیوز
Jawad Butt

ٹیلی ویژن نیوز، حالاتِ حاضرہ، نیوز روم کی قیادت، ڈیجیٹل سٹوری ٹیلنگ، سوشل میڈیا اینالیٹکس، کارپوریٹ کمیونیکیشنز اور ادارتی حکمتِ عملی کے شعبوں میں 20 سال سے زائد کا تجربہ رکھنے والے میڈیا ایگزیکٹو؛ جنہوں نے جیو نیوز، دنیا نیوز، آج نیوز، واپڈا، ایس این جی پی ایل اور تعلیمی و تدریسی اداروں کے ساتھ خدمات انجام دی ہیں۔

Articles: 23