پاکستان کے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (FBR) نے سوشل میڈیا انفلوئنسرز اور ڈیجیٹل کانٹینٹ کریئیٹرز کے لیے نئے ودہولڈنگ ٹیکس کا نفاذ کر دیا ہے۔ نئے ودہولڈنگ ٹیکس کارڈ 2026 کے مطابق ایکٹو ٹیکس پیئرز لسٹ (ATL) میں شامل فائلرز کی سوشل میڈیا آمدن پر 5 فیصد جبکہ نان فائلرز پر 10 فیصد ودہولڈنگ ٹیکس عائد ہوگا۔ یہ شرحیں یکم جولائی 2026 سے نافذ العمل ہیں اور انہیں فنانس ایکٹ 2026 کے تحت انکم ٹیکس آرڈیننس کی دفعہ 154B میں شامل کیا گیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد ڈیجیٹل معیشت کو ٹیکس نیٹ میں لانا اور آن لائن آمدن پر ٹیکس کی وصولی کو مؤثر بنانا ہے۔
یوٹیوب، فیس بک، انسٹاگرام اور ٹک ٹاک انفلوئنسرز پر نیا ٹیکس، لیکن کیوں؟
پاکستان کے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (FBR) نے سوشل میڈیا انفلوئنسرز اور ڈیجیٹل کانٹینٹ کریئیٹرز کے لیے نئے ودہولڈنگ ٹیکس کا نفاذ کر دیا ہے۔ نئے ودہولڈنگ ٹیکس کارڈ 2026 کے مطاب




