مکہ معاہدے کا خیرمقدم، دوستوں سے کوئی خطرہ نہیں، ایران

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے پر ایران کو کوئی تشویش نہیں۔ ان کا کہنا ت

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے پر ایران کو کوئی تشویش نہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ اس معاہدے کو ایران کے خلاف نہیں دیکھا جا رہا، کیونکہ ایران کے سعودی عرب کے ساتھ گہرے مذہبی، تاریخی اور تہذیبی تعلقات ہیں، جبکہ ترکیہ اور پاکستان کے ساتھ بھی دیرینہ برادرانہ روابط موجود ہیں۔ بقائی کے مطابق خطے کے ممالک کے درمیان تعاون علاقائی استحکام، امن اور باہمی اعتماد کو فروغ دے سکتا ہے۔

jawad butt journalist | لمحہ نیوز
Jawad Butt

ٹیلی ویژن نیوز، حالاتِ حاضرہ، نیوز روم کی قیادت، ڈیجیٹل سٹوری ٹیلنگ، سوشل میڈیا اینالیٹکس، کارپوریٹ کمیونیکیشنز اور ادارتی حکمتِ عملی کے شعبوں میں 20 سال سے زائد کا تجربہ رکھنے والے میڈیا ایگزیکٹو؛ جنہوں نے جیو نیوز، دنیا نیوز، آج نیوز، واپڈا، ایس این جی پی ایل اور تعلیمی و تدریسی اداروں کے ساتھ خدمات انجام دی ہیں۔

Articles: 232