بھارت اور مکہ دفاعی معاہدے کے اثرات

بھارت نے کہا ہے کہ وہ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان طے پانے والے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے ممکنہ اثرات کا تفصیلی جائزہ لے رہا ہے۔ بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان ر

بھارت نے کہا ہے کہ وہ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان طے پانے والے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے ممکنہ اثرات کا تفصیلی جائزہ لے رہا ہے۔ بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ نئی دہلی مغربی ایشیا کی بدلتی ہوئی سکیورٹی صورتحال کے تناظر میں اس معاہدے کے علاقائی اور قومی سلامتی پر ممکنہ اثرات کا بغور مطالعہ کر رہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ بھارت اپنی قومی سلامتی کے تحفظ کے لیے تمام پیش رفت پر قریبی نظر رکھے ہوئے ہے.

jawad butt journalist | لمحہ نیوز
Jawad Butt

ٹیلی ویژن نیوز، حالاتِ حاضرہ، نیوز روم کی قیادت، ڈیجیٹل سٹوری ٹیلنگ، سوشل میڈیا اینالیٹکس، کارپوریٹ کمیونیکیشنز اور ادارتی حکمتِ عملی کے شعبوں میں 20 سال سے زائد کا تجربہ رکھنے والے میڈیا ایگزیکٹو؛ جنہوں نے جیو نیوز، دنیا نیوز، آج نیوز، واپڈا، ایس این جی پی ایل اور تعلیمی و تدریسی اداروں کے ساتھ خدمات انجام دی ہیں۔

Articles: 236