آبنائے ہرمز تب کھلے گی جب امریکہ اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر عمل کرے گا: پاسداران انقلاب

پاسداران انقلاب کے نائب یداللہ جوانی نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کو تبھی کھولا جائے گا جب امریکہ اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے تحت اپنی ذمہ داریاں پوری کرے گا۔ سمندری آمد و رفت میں حالیہ کمی بھی ریکارڈ ہوئی۔









