ریاض میں ترکیہ، سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان مشترکہ دفاعی معاہدے پر دستخط ، جسے خطے میں دفاعی تعاون کے فروغ کی جانب ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق معاہدے کا مقصد عسکری روابط کو مضبوط بنانا، مشترکہ دفاعی صلاحیتوں میں اضافہ، انٹیلی جنس تعاون کو وسعت دینا اور علاقائی سلامتی کے لیے باہمی ہم آہنگی کو فروغ دینا ہے۔ اگرچہ معاہدے کی مکمل تفصیلات ابھی جاری نہیں کی گئیں، تاہم مبصرین کا کہنا ہے کہ یہ اقدام مشرقِ وسطیٰ اور جنوبی ایشیا میں نئے سٹریٹجک توازن اور دفاعی شراکت داری کو مزید تقویت دے سکتا ہے۔
ترکیہ، سعودی عرب اور پاکستان مشترکہ دفاعی معاہدے پر دستخط
ریاض میں ترکیہ، سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان مشترکہ دفاعی معاہدے پر دستخط کیے جانے کا امکان ہے، جسے خطے میں دفاعی تعاون کے فروغ کی جانب ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا




