باب المندب کی اہم بحری گزرگاہ سے گزرتے ہوئے ایک سعودی تجارتی جہاز پر مبینہ میزائل حملے میں دو پاکستانی اور ایک انڈونیشی عملے کے رکن جاں بحق ہو گئے۔ علاقائی میڈیا رپورٹس کے مطابق حملے کا الزام یمن کے حوثی گروپ پر عائد کیا جا رہا ہے، تاہم خبر شائع ہونے تک حوثیوں کی جانب سے باضابطہ تصدیق سامنے نہیں آئی تھی۔ یہ واقعہ بحیرہ احمر میں تجارتی جہاز رانی کے لیے بڑھتے ہوئے خطرات کی ایک اور مثال قرار دیا جا رہا ہے۔
سعودی جہاز پر حوثیوں کا میزائل حملہ، دو پاکستانی جاں بحق
باب المندب کی اہم بحری گزرگاہ سے گزرتے ہوئے ایک سعودی تجارتی جہاز پر مبینہ میزائل حملے میں دو پاکستانی اور ایک انڈونیشی عملے کے رکن جاں بحق ہو گئے۔ علاقائی میڈیا رپورٹس ک




