مشرقِ وسطیٰ کا سب سے بڑا توانائی منصوبہ؟ عراق کےامریکی .کمپنیوں کے ساتھ 60 ارب ڈالر کے 48 معاہدے

عراق نے امریکی کمپنیوں کے ساتھ 48 معاہدے اور مفاہمتی یادداشتیں دستخط کی ہیں جن کی مجموعی مالیت 60 ارب ڈالر تک بتائی جا رہی ہے۔ ان میں توانائی، ٹیکنالوجی، صحت اور انفرسٹرک

عراق نے امریکی کمپنیوں کے ساتھ 48 معاہدے اور مفاہمتی یادداشتیں دستخط کی ہیں جن کی مجموعی مالیت 60 ارب ڈالر تک بتائی جا رہی ہے۔

ان میں توانائی، ٹیکنالوجی، صحت اور انفرسٹرکچر کے منصوبے شامل ہیں۔ سب سے اہم منصوبہ کرکوک–بانیاس آئل پائپ لائن کی بحالی ہے، جو شام کے راستے بحیرۂ روم تک عراقی تیل پہنچائے گی اور آبنائے ہرمز پر انحصار کم کرے گی۔ منصوبے کی ابتدائی گنجائش روزانہ 20 لاکھ بیرل ہوگی۔

ماہرین کے مطابق یہ اقدام خطے کے توانائی نقشے اور عراق و شام کی معیشت پر گہرے اثرات مرتب کر سکتا ہے۔

jawad butt journalist | لمحہ نیوز
Jawad Butt

ٹیلی ویژن نیوز، حالاتِ حاضرہ، نیوز روم کی قیادت، ڈیجیٹل سٹوری ٹیلنگ، سوشل میڈیا اینالیٹکس، کارپوریٹ کمیونیکیشنز اور ادارتی حکمتِ عملی کے شعبوں میں 20 سال سے زائد کا تجربہ رکھنے والے میڈیا ایگزیکٹو؛ جنہوں نے جیو نیوز، دنیا نیوز، آج نیوز، واپڈا، ایس این جی پی ایل اور تعلیمی و تدریسی اداروں کے ساتھ خدمات انجام دی ہیں۔

Articles: 232