مہنگائی سے پریشان ایرانی ’اب خریدیں، بعد میں ادائیگی کریں‘ کی طرف مائل

فنانشل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ایران میں بڑھتی ہوئی مہنگائی اور زندگی گزارنے کی بلند لاگت کے باعث شہری تیزی سے "اب خریدیں، بعد میں ادائیگی کریں" جیسی اسکیموں کا رخ کر رہے

فنانشل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ایران میں بڑھتی ہوئی مہنگائی اور زندگی گزارنے کی بلند لاگت کے باعث شہری تیزی سے “اب خریدیں، بعد میں ادائیگی کریں” جیسی اسکیموں کا رخ کر رہے ہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کمپنیاں روزمرہ اشیائے ضروریہ سے لے کر دیگر مصنوعات تک قسطوں پر فروخت کی سہولت فراہم کر رہی ہیں، جبکہ بعض فوڈ آؤٹ لیٹس نے اخراجات کم کرنے کے لیے کھانوں کے حصے بھی کم کر دیے ہیں۔ مسلسل معاشی دباؤ، افراطِ زر، کرنسی کی کمزوری اور جنگ و پابندیوں کے اثرات نے ایرانی خاندانوں کی قوتِ خرید کو شدید متاثر کیا ہے۔

jawad butt journalist | لمحہ نیوز
Jawad Butt

ٹیلی ویژن نیوز، حالاتِ حاضرہ، نیوز روم کی قیادت، ڈیجیٹل سٹوری ٹیلنگ، سوشل میڈیا اینالیٹکس، کارپوریٹ کمیونیکیشنز اور ادارتی حکمتِ عملی کے شعبوں میں 20 سال سے زائد کا تجربہ رکھنے والے میڈیا ایگزیکٹو؛ جنہوں نے جیو نیوز، دنیا نیوز، آج نیوز، واپڈا، ایس این جی پی ایل اور تعلیمی و تدریسی اداروں کے ساتھ خدمات انجام دی ہیں۔

Articles: 236