Advertisement Banner 970 × 250
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی چھوٹی بیٹی ماہ نور کا رشتہ طے پا گیا

زیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی چھوٹی بیٹی ماہ نور کا رشتہ طے پا گیا ہے گزشتہ دنوں اس حوالے سے جاتی امراءمیں منگنی کی مختصر اور سادہ تقریب منعقد ہوئی جس میں محدود پیمانے پر تقریب کا مقصد موجودہ حالات کے باعث سادگی اور بچت کو ملحوظ رکھنا تھا ۔
روزنامہ’’ جنگ ‘‘کے مطابق منگنی کی اس تقریب میں سابق وزیر اعظم نواز شریف، کیپٹن(ر) صفدر، وزیر اعظم شہباز شریف کی فیملی اور قریبی عزیز واقارب نے شرکت کی ۔ لڑکے والوں کا تعلق کاروباری فیملی سے بتایا جاتا ہے ۔
