فیفا ورلڈ کپ 2026: 48 ٹیموں والا نیا فارمیٹ کیا ہے اور کیسے کام کرے گا؟ آسان الفاظ میں سمجھیں

فٹبال کی 96 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا فیفا ورلڈ کپ 11 جون سے شروع ہونے جا رہا ہے جو ماضی کے تمام ٹورنامنٹس سے بالکل مختلف ہوگا۔ اس بار ٹورنامنٹ میں 32 کے بجائے 48 ٹیمیں ایک دوسرے…









