Month June 2026

’’ واٹس ایپ محفوظ نہیں ہے، سگنل بھی مشکوک ہیں اس لیئے ایکس چیٹ استعمال کریں‘‘ایلون مسک نے حیران کن پیغام جاری کر دیا 

whatsapp education

ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے چیف ایگزیکٹو ایلون مسک نے میٹا کی ملکیت والے واٹس ایپ کو ڈیٹا سیکیورٹی کے حوالے سے تنقید کا نشانہ بنایا اور صارفین سے کہا کہ وہ ایکس چیٹ استعمال کریں۔ ایلون مسک کی یہ…

پاکستان کا اپنا اردو چیٹ جی پی ٹی لانچ، نوجوان پاکستانی نے امریکا میں رہتے ہوئے دنیا کا سب سے بڑا اردو اے آئی ماڈل بنا ڈالا

pakistani llm education

 امریکا میں زیرِ تعلیم پاکستانی نوجوان اور سیریل انٹرپرینیور تیمور حسن نے ایک اور بڑا کارنامہ انجام دے دیا۔ انہوں نے اپنے دو ساتھیوں جواد احمد اور محمد اویس کے ساتھ مل کر پاکستان کا اپنا اردو چیٹ جی پی…

 پنجاب کے سکولوں میں اے آئی کا استعمال لازمی قرار ، گوگل ٹیک ویلی ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن ایڈوائزری بورڈ قائم کرنے کا فیصلہ

punjab ai schools

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے تاریخ میں پہلی مرتبہ صوبائی وزراء کی اے آئی ٹریننگ سیشن میں خود شرکت کرکے لیڈ کیا۔وزیراعلیٰ مریم نواز اور وزراء نے آفیشل ورکشاپ ”ایمپاورنگ پنجاب ود اے آئی“ ٹریننگ پروگرام میں شرکت کی۔ٹریننگ پروگرام…

گوگل نے دنیا کو خطرناک ترین ہیکنگ منصوبے سے بچا لیا، ہیکرز نے پہلی بار اےآئی کا استعمال کرتے ہوئے خفیہ ترین منصوبہ تیار کیا تھا

google education story

گوگل نے خبردار کیا ہے کہ ہیکرز نے پہلی بار آرٹیفیشل انٹیلیجنس کا استعمال کرتے ہوئے دنیا کا خطرناک ترین اور خفیہ ترین ہیکنگ منصوبہ تیار کیا ہے۔ گوگل کی ‘تھریٹ انٹیلیجنس گروپ’ کی رپورٹ کے مطابق، ہیکرز نے جدید…

پاکستان نے عالمی آؤٹ سورسنگ ٹیلنٹ انڈیکس میں بڑی کامیابی حاصل کر لی

special report global audit pakistan technology

اکستان نے عالمی آؤٹ سورسنگ ٹیلنٹ انڈیکس میں بڑی کامیابی حاصل کر لی ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان گلوبل آؤٹ سورسنگ ٹیلنٹ انڈیکس میں 16ویں نمبر پر آ گیا۔انڈیکس رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ملک کی ٹیک انڈسٹری سالانہ…

ٹیکنو نے جدید5Gچپ سیٹ اورMP 50 کے Sony کیمرہ کیساتھ Camon 50 Ultra 5Gمتعارف کرادیا

techno mobile technology

ٹیکنو موبائل (TECNO Mobile)نے پاکستان میں اپنا نیا اسمارٹ فونCamon 50 Ultra 5G متعارف کرا دیا ہے، جس کے ذریعے کمپنی نے کیمرہ فوکسڈ5Gڈیوائسز کی اپنی رینج کو مزید توسیع کیا ہے۔ یہ اسمارٹ فون رفتار، کارکردگی اور جدید فوٹوگرافی…

صرف پڑھنا کافی نہیں،اے آئی کیساتھ عملی کام سیکھنا ہی کامیابی کی کنجی ہے: بلال بن ثاقب

bilal saqib technology

وزیر مملکت اور پاکستان ورچوئل ایسٹس ریگولیٹری اتھارٹی کے چیئرمین بلال بن ثاقب نے کہا ہے کہ موجودہ دور میں صرف تعلیم حاصل کرنا کافی نہیں، بلکہ مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے ساتھ عملی کام سیکھنا ہی کامیابی کی کنجی…