Advertisement Banner 970 × 250
وزیر داخلہ محسن نقوی کی ایرانی ہم منصب سکندر مومنی سے ایک اور اہم ملاقات

وزیر داخلہ محسن نقوی کی ایرانی ہم منصب سکندر مومنی سے ایک اور اہم ملاقات ہوئی ہے۔
وزارت داخلہ کے اعلامیہ کے مطابق وزیر داخلہ محسن نقوی شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے داخلہ اجلاس کے لیے کرغستان میں ہیں، ایرانی وزیر داخلہ سکندر مومنی بھی وہاں موجود ہیں۔شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے داخلہ کا اجلاس 4 سے 6 جون تک بشکیک میں جاری رہے گا۔
اجلاس کے دوران شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے داخلہ کی سائیڈ لائن پر ملاقاتیں متوقع ہیں۔
